اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں کے نام سے فلسطینی گیم تیار کرنے والی کمپنی بریج ویو نے، ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس گیم کو صرف تین روز قبل ہی، گوگل میں شامل کیا گیا تھا مگر اسرائیل کے دباؤ کی بنا پر اس نے اس گیم کو نکال دیا ہے-بریج ویو کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں، گیم کو، ایسی صورت میں نکالا گیا ہے کہ اس میں تشدد و نفرت انگیز، کوئی چيز موجود نہیں ہے اور بیں الاقوامی تیکنکی اصول کو مدنظر رکھتے ہوئے صرف عام شہریوں کے دفاع کے اصول پر تیار کیا گیا ہے جس میں مظلوموں کی حمایت اور ان کے حق کی بحالی کی کوشش پر توجہ دی گئی ہے-
.......
/169